اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رابطہ ایپلی کیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا ہے

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کی جانب سے رابطہ ایپلی کیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا ہے۔

نگران وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ  نے رابطہ ایپلی کیشن کی آپریشنلائزیشن کا افتتاح کیا، رابطہ ایپلی کیشن سے مسافر مستقبل میں گھر بیٹھے اپنا سفر پلان کر سکیں گے۔

شاہد اشرف تارڑ  نے کہا کہ ایپلی کیشن سے ٹکٹ، ہوٹل، ٹیکسی اور کھانے کی بکنگ ہو سکے گی، تین ٹرینیں رابطہ ایپلی کیشن پر منتقل کر دی گئی ہیں، آنے والے دنوں میں باقی ٹرینوں کو بھی رابطہ پر ٹرانسفر کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے