اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت 900 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 766 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہو گئی جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 2 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے