اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: قتل کے مقدمے میں سزائے موت کے مجرم کو ریلیف مل گیا

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) قتل کے مقدمے میں سزائے موت کے مجرم کو لاہور ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا۔

جسٹس شہرام سرور چودھری اور جسٹس علی ضیاء باجوہ نے مجرم کی اپیل پر سماعت کی، مجرم کے خلاف تھانہ جڑانوالہ میں 2018ء میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پراسیکیوشن کے مطابق مجرم نے شہری ابوبکر کو ذاتی رنجش میں فائرنگ کرکے قتل کیا، تاہم عدالت نے ریلیف دیتے ہوئے سزائے موت کے مجرم ابوبکر کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے