اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹروے خاتون زیادتی کیس: پراسیکیوشن کی دلائل دینے کی استدعا منظور

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) عدالت نے سیالکوٹ موٹروے کیس میں پراسیکیوشن کی دلائل دینے کی استدعا منظور کر لی۔

سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عابد ملہی اور شفقت کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی،جسٹس شہرام سرور اور جسٹس علی ضیاء باجوہ نے اپیلوں پر سماعت کی۔

پراسیکیوشن نے دلائل دینے کے لیے عدالت سے مہلت مانگ لی جسے لاہور ہائی کورٹ نے منظور کر لیا،بعدازاں لاہور ہائی کورٹ نے کیس کی مزید سماعت 10 روز کے لیے ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے