اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں اضافہ ، فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا

17 Nov 2023
17 Nov 2023

(ویب ڈیسک)مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے کیساتھ 2006 روپے ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 886 روپے کا اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے