اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(ویب ڈیسک)عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 1986ڈالر کی سطح پر آگئی ہے جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں  بھی فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے گھٹ کر 214300روپے ہوگئی ہے۔

مقامی مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت 428روپے کی کمی سے 183728 روپے ہوگئی۔اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2580روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93روپے پر مستحکم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے