اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

17 Nov 2023
17 Nov 2023

(ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 287 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کمی دیکھی گئی ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں 38 پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 57 ہزار 358 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے