اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مسلسل اڑان کے بعد امریکی کرنسی کی قدر میں کمی

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(لاہور نیوز) مسلسل اڑان کے بعد امریکی کرنسی کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 14 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 287 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 14 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے