اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی سی آفس لاہور میں بند اراضی ریکارڈ سہولت سینٹر اور ای رجسٹریشن کے دفاتر کھل گئے

17 Nov 2023
17 Nov 2023

(لاہور نیوز) ڈی سی آفس لاہور میں بند اراضی ریکارڈ سہولت سینٹر اور ای رجسٹریشن کے دفاتر کھلوا دیئے گئے۔ دفاتر وکلا نے بند کروائے تھے۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو فوری سٹاف دفاتر اور اراضی سینٹر کھلوانے کا حکم دیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ایف اینڈ پی عمر مقبول کا کہنا ہے سرکاری سٹاف دفاتر کو بند کروانا بہت بڑی نااہلی ہے، اراضی ریکارڈ سینٹر شہریوں کی سہولت کے لئے بنائے گئے، کسی بھی صورت میں سرکاری املاک پر وکلا کی مرضی نہیں چلے گی، وکلا کے مسائل کا حل صرف ٹیبل ٹاک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے