اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہورآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پھر پہلے نمبر پرآگیا

17 Nov 2023
17 Nov 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں ایئر کوالٹی انڈیکس ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گیا ، جس کے بعد لاہور شہر آج دوبارہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کے فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔

فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا،شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 374 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

صبح کے وقت درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

فضائی آلودگی میں اضافے کے بعد انتظامیہ نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور گھر سے نکلتے وقت ماسک کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے