اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دانیال سلیم گیلانی سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب تعینات

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(لاہور نیوز) دانیال سلیم گیلانی کو سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دانیال سلیم گیلانی کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، دانیال سلیم گیلانی وفاق سمیت مختلف ممالک میں اہم عہدوں پر فائزرہ چکے ہیں۔

دانیال سلیم گیلانی کا تعلق انفارمیشن گروپ سے ہے، دانیال سلیم گیلانی وزیر اعظم ہاؤس میں بھی بطور ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ میڈیا کام کر چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے