اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

عدالتی احکام کے باوجود سکولوں میں ہفتے کی چھٹی بارے گومگو کی صورتحال برقرار

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(لاہور نیوز) عدالتی احکام کے باوجود سکولوں اور کالجز میں ہفتے کی چھٹی سے متعلق گومگو کی صورتحال برقرار ہے۔

سکولوں اور کالجز میں ہفتے کو چھٹی ہو گی یا نہیں ؟محکمہ سکول ایجوکیشن فیصلہ نہ کر سکا۔ سموگ کی وجہ سے ہفتے کے روز سکول اور کالجز بند کرنے کے احکام جاری کئے گئے تھے۔

محکمہ سکول اور ہائر ایجوکیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ تاحال عدالتی احکام موصول نہیں ہوئے۔ چھٹی کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے