اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ پنجاب کالجز نے جیت لی

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ پنجاب کالجز نے جیت لی۔

 لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں سپیرئیر کالج کی دوسری پوزیشن، پنجاب کالجز نے 31 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔

لاہور ڈویژن سے 9 کالجز کے 80 کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ لاہور نے کھلاڑیوں میں کیش انعامات، میڈل اور اسناد تقسیم کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے