اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

10 اور11 نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے: محکمہ ہائر ایجوکیشن

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(ویب ڈیسک) محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق سموگ کی وجہ سے تعطیلات کے باعث امتحانات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق دس اور گیارہ نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا، مارننگ اور دوسری شفٹ میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

واضح رہے کہ سموگ کی وجہ سے حکومت پنجاب نے 8 اضلاع میں 10 نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے