اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج جاری نہ ہو سکے

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(لاہور نیوز) میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج جاری نہ ہو سکے۔ نتائج کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔

اب میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج 18 نومبر کو جاری کیے جائیں گے۔ نتائج صبح 10 بجے لاہور بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں گے۔

اس سے قبل 14 نومبر کو نتائج کا اعلان کیا جانا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے