اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(ویب ڈیسک)مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 1958ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں  24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100روپے گھٹ کر 211000روپے ہوگئی ہے  جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپے گھٹ کر 180898روپے ہوگئی ہے۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2580روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93روپے پر مستحکم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے