اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نگران وزیراعظم کا بجلی چوری کیخلاف جاری مہم پر اطمینان کا اظہار

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم نے توانائی شعبے میں چوری کے خلاف جاری مہم پر اطمینان کا اظہار کردیا۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ خوش ہوں کہ چوری کے خلاف توانائی ڈویژن کی جاری مہم بہترین نتائج دے رہی ہے، میری حکومت اس مہم کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ بجلی چوری کیخلاف جاری مہم سالانہ نقصانات کو مزید کم کرنے میں معاون ثابت ہو گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے