اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جسٹن بیبر نے پاکستانی برانڈ کے کپڑوں میں تصویر شیئرکردی،سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

18 Sep 2023
18 Sep 2023

(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر کی پاکستانی برانڈ ’راستہ‘ کے کپڑوں کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق پاپ آئیکون کے نئے انتخاب نے فیشن انڈسٹری میں ہلچل مچادی اور مداحوں کو اپنے پسندیدہ گلوکار کا نیا لباس بہت پسند آیا ہے۔جسٹن بیبر نے پاکستانی برانڈ ’راستہ‘ کے نئے کلیکشن میں سے کڑھائی والی گلابی رنگ کی شرٹ پہنی جس پر سفید پھول بنے ہوئے ہیں۔

گلابی رنگ کے اس عمدہ کڑھائی والے لباس کو ڈیزائنر فروا زاہد نے تخلیق کیا ہے جو کہ ’راستہ‘ کی ٹیم کا حصہ ہیں۔سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے کے بعد پاکستانی برانڈ نے بھی انسٹاگرام پر اس تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے اپنی کامیابی قرار دیا ہے۔

پاکستانی فیشن عالمی سطح پر اپنی خاص شناخت بنارہا ہے اور اکثر معروف شوبز شخصیات پاکستانی ڈیزائنروں کے لباس میں نظر آتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے