اپ ڈیٹس
  • 297.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مومنہ اقبال نے عمرہ کرلیا،اداکارہ نے تصویر مداحوں کیساتھ شیئر کردی

16 Sep 2023
16 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔

تفصیلات کےمطابق اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے بھائی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی جس کی تصاویر انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔مومنہ اقبال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر انکے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکبادیں دی جارہی ہیں اور لوگ انکے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

مومنہ اقبال سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے