اپ ڈیٹس
  • 297.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کی ہم شکل سوشل میڈیا پر وائرل

18 Sep 2023
18 Sep 2023

(ویب ڈیسک) کہا جاتا ہے کہ کرہ ارض پر ایک ہی شکل کے 7 انسان ہوتے ہیں، گو کہ یہ مفروضہ ہی ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت سے انسان ایک دوسرے سے بے حد مماثلت رکھتے ہیں۔

ایسا ہی ایک نام نشاء سلطان کا ہے جو اداکارہ ہانیہ عامر سے بے حد مشابہت رکھتی ہیں، گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی نشاء سلطان پاکستان وومن نیٹ بال ٹیم کی کپتان ہیں۔

چہرے کے دلکش خدوخال اور ڈمپل والی مسکراہٹ کی بناء پر نشا سلطان سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کو اداکارہ سے اتنی زیادہ مشابہت رکھنے والی نشاء سلطان نے حیرانی میں مبتلا کر دیا ہے اورصارفین کی جانب سے ملے جلے ردِ عمل کا اظہاربھی کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ نشاء سلطان نے نیٹ بال کے سفر کا آغاز صرف پانچ سال قبل کیا تھا، خواتین کی نیٹ بال ٹیم کی کپتان کی حیثیت سے انہوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے