اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلی پنجاب کا دورہ بیجنگ،ٹریفک نظام ،روڈ انفراسٹرکچر کا جائزہ لیا

18 Sep 2023
18 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چین کے شہر بیجنگ کا دورہ کیا اور روڈ انفراسٹرکچر، ٹریفک نظام و دیگر امور کا جائزہ لیا۔

وزیر اعلی محسن نقوی نے بیجنگ میں شہری سہولتوں کا جائزہ لیا،انہوں نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، سیف سٹی پراجیکٹ کے کیمروں، پولیسنگ کے نظام کا مشاہدہ کیا، محسن نقوی نے بیجنگ میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کا بھی مشاہدہ کیا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں عوامی سہولتوں کی بہتری کیلئے چین کے ساتھ تعاون بڑھائیں گے۔

وزیر اعلیٰ کے دورہ کے دوران صوبائی وزراء ایس ایم تنویر، عامر میر، اظفر علی ناصر، ابراہیم حسن مراد، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری خزانہ بھی ہمراہ تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے