اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ محسن نقوی چینی صوبے ننشیا پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

18 Sep 2023
18 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی چینی صوبے ننشیا پہنچ گئے جہاں ایئرپورٹ پر ان کا وفد سمیت پرتپاک استقبال کیا گیا۔

وزیر اعلی محسن نقوی کا چین کے اعلیٰ سرکاری حکام نے خیر مقدم کیا، صوبائی وزرا ایس ایم تنویر، ابراہیم حسن مراد  اور چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان بھی وزیراعلیٰ کے ہمرا تھے۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ، انڈسٹری اور دیگر شعبوں میں چین کے کامیاب ماڈل کا مشاہدہ کر رہے ہیں، زراعت اور دیگر شعبوں میں چین کے کامیاب تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔

چینی کا کہنا تھا کہ پنجاب سے سرکاری وفد کی آمد ہمارے لئے باعث اعزاز ہے، پنجاب اور ننشیا کو ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کے مواقع ملیں گے۔

علاوہ ازیں وزیر اعلی محسن نقوی ننشیا فرینڈ شپ فورم کے استقبالیہ میں بھی شرکت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے