اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ یشما گل سے میرج بیورونے رشتہ کروانے کا کتنا معاوضہ مانگا؟جانئے

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ یشما گل نے کہا ہے کہ میرج بیورو نے رشتہ کروانے کیلئے 8 لاکھ روپے مانگ لئے تھے۔

یشما گل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل رشتہ ڈھونڈنا بہت مہنگا ہوگیا ہے، میرج بیورو والوں کو اپنے لیے رشتہ ڈھونڈنے کا کہا یہ سوچ کر کہ کیا پتا اچھا رشتہ مل جائے اور شادی کرلوں  لیکن میرج بیورو والوں نے رشتہ ڈھونڈنے کے لیے 8 لاکھ روپے مانگے جسے سُن کر حیران رہ گئی۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اداکار صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک کام کررہے ہوتے ہیں۔ میرے پاس بھی شوہرڈھونڈنے کا وقت نہیں ہے۔ ایک دن سیٹ پر بیٹھے بیٹھے مذاق میں آن لائن میرج بیورو دیکھنا شروع کیے۔انہوں نے کہا کہ میرج بیورو نے یہ تصدیق کرنے کے لیے کہ میں یشما گل ہوں ویڈیو کال کی اور پھر 4 لاکھ روپے رجسٹریشن فیس اور رشتہ ہونے کے بعد مزید 4 لاکھ روپے معاوضہ مانگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے