اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شاہ رخ خان دنیا کو اس سے بہت زیاد دے سکتے، علی ظفر کا ’جوان‘ پر ردعمل

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی میگا تھرلر بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ پر پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیا۔

نامور پاکستانی اداکار نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر شاہ رخ خان کے متعلق اپنے ذاتی مشاہدے پر مبنی پوسٹ کی ہے۔

علی ظفر نے لکھا کہ فلموں کا بلاک بسٹر ہونا شاہ رخ خان کی شناخت نہیں ہیں کیوں یہ ان کی شخصیت کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔

انہوں نے لکھا کہ شاہ رخ خان کی ذہانت اور تجربہ ان کی شناخت بناتا ہے اور جو کچھ دنیا نے دیکھا ہے، شاہ رخ اس سے زیادہ دنیا کو دے سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ میگا تھرلر ’جوان‘ نے انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچایا ہوا ہے اور فلمی ناقدین کنگ خان کی نئی پیشکش کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے