اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی عورت کا 'بوائے فرینڈ' نہیں ہوسکتا: درفشاں سلیم

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ در فشاں کی بوائے فرینڈ اور تعلقات کے بارے میں سوچ نے ان کے مداحوں کے دل جیت لیے۔

اداکارہ درفشاں سلیم کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو اپنی اداکاری کے ساتھ خوبصورتی میں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔

درفشاں کا ماضی میں دئیے گئے انٹرویو کا ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں پاکستانی تہذیب و ثقافت اور اسلامی نظریات کی بنا پر پاکستانی خواتین کو بوائے فرینڈ سے دوستی اور تعلقات میں منسلک ہونے کی تردید کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ "پاکستانی خواتین کا کوئی بوائے فرینڈ نہیں ہو سکتا"۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی عورت کا بوائے فرینڈ ہونا ناممکن ہے اس لئے اگر کوئی بھی لڑکی کسی لڑکے کو پسند کرتی ہے تو کسی رشتے میں منسلک ہونے سے گریز کرتے ہوئے نکاح کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے