اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ کا برائیڈل لُک میں فوٹو شوٹ، دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی سپر سٹار ماہرہ خان کے برائیڈل لُک میں فوٹو شوٹ نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

اداکارہ ماہرہ خان نے نامور پاکستانی ڈیزائنر کا برائیڈل لباس زیب تن کرکے فوٹو شوٹ کرایا جس میں اداکارہ کی غیر معمولی خوبصورتی نے ہر دیکھنے والے کو دنگ کردیا۔

ماہرہ خان ، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

فیشن کے متوالوں کی تمام تر توجہ اپنی جانب مبذول کراتا اداکارہ کا یہ دلکش فوٹو شوٹ کسی تعریف کامحتاج نہیں تھا۔

ماہرہ خان ، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

دلکش تصاویر میں اداکارہ ماہرہ خان نے جو لہنگا چولی زیب تن کیا وہ خوبصورتی کا مظاہرہ کر رہا تھا، مذکورہ لباس پیچیدہ زردوزی کام، موتیوں اور  کٹے ہوئے چمکدار سیکوئن سے بھرپور طریقے کیساتھ مزین ہے جبکہ چولی کو  تلہ کی نازک بوٹیوں سے سجایا گیا ہے۔

ماہرہ خان ، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

ساتھ ہی بارڈر اور ہاتھ سے بنے ہوئے ٹسل کے ساتھ سجا ہوا  دوپٹہ دلہن کے انداز کو ایک شاندار طور پر مکمل کرتا ہے، ماتھے پر بندیا، کانوں میں دیدہ زیب بندے اور ساتھ گلے میں دلکش ہار بھی اداکارہ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہا ہے۔

ماہرہ خان ، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

ماہرہ خان ، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

ماہرہ خان ، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

ماہرہ خان ، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

ماہرہ خان ، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے