اپ ڈیٹس
  • 297.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجابی فلموں کی اداکارہ ممتاز بیگم کی فنی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد

16 Sep 2023
16 Sep 2023

(لاہور نیوز) اردو اور پنجابی فلموں کی مایہ ناز اداکارہ ممتاز بیگم کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں خوبصورت تقریب سجائی گئی۔

پاکستان فلم انڈسٹری کو کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والی لیجنڈ اداکارہ ممتاز بیگم کو وطن واپس  پہنچنے پر ایک مرتبہ پھر پرستاروں کی بھرپور محبت میسر آئی ہے۔ ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں الحمرا ہال میں خوبصورت تقریب سجائی گئی۔ ساتھی فنکاروں اور مداحوں نے ممتاز بیگم کا زبردست استقبال کیا۔

فنکاروں نے ممتاز بیگم پر فلمائے گئے مشہور گیت گا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ ممتاز بیگم نے بے پناہ محبت کا اظہار کرنے پر تقریب میں موجود تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔

لالی ووڈ کوئین ممتاز بیگم کی لازوال فنی خدمات پر انہیں خصوصی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے