اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معمول پر آنا شروع ہو گیا

16 Sep 2023
16 Sep 2023

(لاہورنیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن معمول پر آنا شروع ہو گیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ‏ملک بھر کے ایئرپورٹس سے 72 پروازیں روانہ ہوں گی، ‏اندرون ملک 18 پروازیں روانہ ہوئیں۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق 54 پروازیں بیرون ملک روانہ ہوں گی، ‏پی آئی اے کا آج وقت پر روانگی کا تناسب 72 رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے