اپ ڈیٹس
  • 244.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.49 قیمت فروخت : 39.56
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 283.55 قیمت فروخت : 284.05
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.70 قیمت فروخت : 383.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.07 قیمت فروخت : 184.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.11 قیمت فروخت : 207.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.22 قیمت فروخت : 77.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360100 دس گرام : 308800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 330089 دس گرام : 283065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3918 دس گرام : 3362
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے نے مونس الٰہی کو عدالتی طلبی نامہ سوشل میڈیا کے ذریعے بھجوا دیا

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(لاہور نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کو عدالتی طلبی نامہ سوشل میڈیا کے ذریعے بھجوا دیا۔

ایف آئی اے کے مطابق مونس الٰہی طلب کرنے کے باوجود نہ شامل تفتیش ہوئے اور نہ عدالت پیش ہوئے۔

ایف آئی کے مطابق مونس الٰہی کو عدالتی کارروائی کے متعلق سوشل میڈیا پرمتعدد مرتبہ لکھ چکے ہیں، مونس الٰہی کیخلاف مقدمہ نمبر 16/23 اور 18/23 میں چالان داخل کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے