اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ دیکھا گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کم ہوکر 1911 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 58 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے ہوگئی ہے۔خیال رہےکہ ملک میں گزشتہ چند روز کےدوران سونا 30 ہزار روپے سے زائد سستا ہوا جس کے بعد آج اچانک دوبارہ مہنگا ہوگیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے