اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ کو بڑی مندی کا سامنا کرنا پڑا، کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 357 پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار 508 پوائنٹس پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 147 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 865 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج 4 ارب 19 کروڑ 82 لاکھ 70 ہزار 399 روپے مالیت کے 5 کروڑ 83 لاکھ 98 ہزار 860 شیئرز کا لین دین ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے