اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدر مملکت کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ دیئے جانے کا امکان

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(ویب ڈیسک) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صدرمملکت کی وزیرقانون سے ملاقات میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان پر بات ہوئی ہے، وزارت قانون کی رائے ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے بھی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو الیکشن کی تاریخ دینے کے لئے خط لکھ دیا، خط میں تحریک انصاف کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ صدر مملکت فوری طور پر تاریخ کا اعلان کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے