اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس لاہور میں طلب کر لیا گیا۔

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ اجلاس 14 ستمبر بروز جمعرات دوپہر تین بجے بلاول ہاؤس لاہور میں ہو گا، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے