اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چترال: سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی

10 Sep 2023
10 Sep 2023

(لاہور نیوز) سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا،مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کی کارروائی کو بھرپور سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی جانب سے علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی تلاش اور خاتمے کے لئے کلیرنس آپریشن جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے