اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے کوڑے کو آگ لگانے والوں کیخلاف کارروائیاں شروع

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے کوڑے کو آگ لگانے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا۔

ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے گزشتہ 30 روز میں 150 سے زائد چالان، 60 ایف آئی آر درج کروائی گئیں،کوڑے کو آگ لگانے کے جرم میں 5 لاکھ 30 ہزار روپے سے زائد کے چالان کیے گئے، شہر کے تمام ٹاؤنز میں سکریپنگ ایکٹیویٹی کا بھی آغاز ہوگیا۔

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کا کہنا ہے کہ ایل ڈبلیو ایم سی سموگ کی روک تھام کیلئے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے، لوگوں سے گزارش ہے سموگ سے بچاؤ کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی ٹیموں کا ساتھ دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے