اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جنت مرزا کی دبئی میں سکائی ڈائیونگ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے سکائی ڈائیونگ کی ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔

سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے دبئی میں سکائی ڈائیونگ کرنے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں ایک خاتون انسٹرکٹر کے ہمراہ اس خطرناک ایڈونچر کو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں جنت مرزا نے اپنی اس مہم جوئی کے بارے میں لکھا کہ یہ خوفناک مگر دلچسپ تجربہ تھا۔ یاد رہے کہ ماضی میں اداکارہ اقرا عزیز بھی سکائی ڈائیونگ کا تجربہ کرچکی ہیں۔

جنت مرزا گزشتہ دنوں اپنی دونوں بہنوں علشبہ انجم اور سحر کے ہمراہ دبئی میں موجود تھیں جہاں سے انہوں نے کچھ روز پہلے بھی مداحوں کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے