اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب عام انتخابات فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل سماعت کے لیے مقرر

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

پنجاب عام انتخابات نظر ثانی کیس کی سماعت 31 اگست کو ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے