اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ بلائنڈ گیمز کا میلہ برمنگھم میں سجے گا

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(لاہور نیوز) ورلڈ بلائنڈ گیمز کا میلہ 17 سے 26 اگست تک برمنگھم میں سجے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ بلائنڈ گیمز میں شرکت کے لیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے انگلینڈ روانہ ہو گئی۔

ورلڈ بلائنڈ گیمز میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ ورلڈ بلائنڈ گیمز کے کرکٹ کے مقابلوں میں 5 ممالک کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

ورلڈ بلائنڈ گیمز17  سے 27 اگست تک برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ہوں گی۔ گیمز میں بلائنڈ کرکٹ ایونٹ کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے