اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہمیں بھارت میں شائقین کی سپورٹ حاصل نہیں ہو گی: شاداب خان

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بھارت میں ورلڈکپ جیتنا سونے پہ سہاگا جیسا ہو گا۔

اپنے ایک انٹرویو میں ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کیلئے اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے ورلڈکپ کھیلنا ایک فخریہ لمحہ ہوتا ہے، ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل بہت سے کھلاڑی پہلی بار بھارت جائیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر  نے مزید کہا کہ ہمیں اندازہ ہے کہ بھارت میں ہمیں شائقین کی سپورٹ حاصل نہیں ہو گی لہٰذا ہمیں ذہنی طور پر خود کو بہت زیادہ مضبوط رکھنا ہو گا، ورلڈ کپ 2023 کا آغاز بھارت میں 5 اکتوبر سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے