اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یوم آزادی پر بوم بوم آفریدی نے ٹوئٹر پر بڑا پیغام جاری کردیا

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہم دنیا میں جہاں بھی جائیں اپنے وطن جیسی کوئی جگہ نہیں ہے۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنےپیغام میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان جیسی کوئی جگہ نہیں،اللہ تعالیٰ نے اس ملک کواپنی تمام ترنعمتوں سے نوازا ہےآج کے دن پاک سرزمین کے لیے دعا کریں

 

شاہد آفریدی کامزید کہنا تھاکہ قائداعظم کی میراث کوہمیشہ برقراررکھنے کا وعدہ کریں،میری دعا ہے کہ اللہ ہمیں اور اس ملک سے تعلق رکھنے والے ہرفرد کو طاقت دے۔ آمین

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے