اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جشن آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم میں پرچم کشائی کی تقریب

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(ویب ڈیسک) جشن آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔

تقریب میں سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے شرکت کی۔

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے پرچم کشائی کی ، کیک کاٹا اور ایک پودا بھی لگایا۔

انہوں نے پی سی بی کے کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے