اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک افغان کرکٹ سیریز: قومی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آج دوسرا روز

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاک افغان ون ڈے کرکٹ سیریز کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کے تین روزہ ٹریننگ کیمپ میں آج دوسرے روز بھی جم کر پریکٹس کریں گے۔

کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تین گھنٹے تک اپنی خامیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور پریکٹس کی، قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 16اگست تک جاری رہے گا۔

پاکستانی ٹیم 17 اگست کو سری لنکا روانہ ہو گی، پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے 22 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے