اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں ان ایکشن ہوں گے

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا آئی ایل ٹی 20 میں تین سال کا معاہدہ ہو گیا۔

فاسٹ بولر انٹر نیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں ایکشن میں ہوں گے۔

شاہین شاہ آفریدی کا ڈیزرٹ وائپرز سے تین سال کا معاہدہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ڈیزرٹ وائپرز کا حصہ بن کر پُرجوش ہوں، یو اے ای میں پاکستانی شائقین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے۔

 

اُمید ہے شائقین کی جانب سے میری ٹیم کو بھی بھرپور سپورٹ ملے گی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے