اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بہروز سبزواری نے بالی ووڈ میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟اداکار نے وجہ بیان کردی

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور اور سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بالی ووڈ میں کام کرنے سے انکار کرنیکی وجہ بیان کر دی ۔

اپنے ایک انٹرویو میں بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ مجھے آفر کی گئی انڈین فلم بظاہر پاکستان مخالف تھی اور مجھے اس میں ایک سیاستدان کا کردار نبھانا تھا۔تاہم میں نے فلم کرنے سے صاف انکار کردیا کیوں کہ  میں  اپنے وطن سے بہت محبت کرتا ہوں  اور اسے بدنام نہیں کرسکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے انہیں سب کچھ دیا ہے اور وہ اپنے ملک میں ہی جئیں گے اور یہیں مرنا پسند کریں گے۔بہروزسبزواری نے بتایا کہ ایک مرتبہ وہ ایک انڈین ہوٹل میں تھے تو معروف بالی ووڈ کامیڈین جونی لیور نے ان کو آکر گلے لگالیا اور آٹھ گھنٹے تک ان کے ساتھ رہے اور انہیں کھانا بھی کھلایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے