اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایمن خان کے بعد ان کی بہن منال کے ہاں بھی ننھے مہمان کی آمد متوقع

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان ڈرامہ و شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے بھی خوشخبری سنا دی۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ: "دو دل تین بن رہے ہیں، ہمارے ننھے مہمان کے آنے کی اُلٹی گنتی شروع ہو گئی ہے"۔اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی ستمبر 2021 میں انجام پائی تھی۔

واضح رہے کہ دو روز قبل 7 اگست کو منال خان کی جڑواں بہن اور اداکار منیب بٹ کی اہلیہ ایمن خان کے ہاں دوسری بیٹی "میرال خان" کی پیدائش ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے