اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیروز خان کو دوبارہ پیار مل گیا؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(ویب ڈیسک) فلم و ٹی وی اداکار فیروز خان سے متعلق سوشل میڈیا پر نئی قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔

اداکار فیروز خان اور اداکارہ نجیبہ فیض کی ایک ساتھ گھومتے پھرتے، سیر سپاٹے کرتے تصویریں سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہیں۔

اِن تصویروں میں یہ دونوں فنکار ہائیکنگ کرتے اور ایک دوسرے کی موجودگی سے محظوظ ہوتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اِن وائرل تصویروں پر مداح جہاں تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں وہیں کچھ حلقوں میں انہیں شوبز انڈسٹری میں نیا جوڑا بھی قرار دیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فیروز خان نے دوسری شادی کے لیے لڑکی تلاش کرنے سے متعلق تصدیق کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے