اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کا تبدیل شدہ شیڈول جاری کر دیا

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023ء کا تبدیل شدہ شیڈول جاری کر دیا۔

تبدیل کیے گئے شیڈول کے مطابق انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ 15 اکتوبر کے بجائے 14 اکتوبر جبکہ پاکستان اور سری لنکا کا میچ 12 اکتوبر کے بجائے 10 اکتوبر کو ہوگا۔

نئے شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ 12 نومبر کے بجائے 11 نومبر کو ہو گا، ورلڈ کپ کے 9 میچز ری شیڈول کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے