اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جلدی کریں نماز کیلئے دیر ہو رہی ہے، بابر کی ویڈیو وائرل

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ان دنوں سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں اور وہ ٹیم کولمبو سٹرائیکرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔

سری لنکا سے ہی بابراعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے ان کے مداحوں کے پھر سے دل جیت لیے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ کے بعد بابراعظم سے رپورٹرز بات کررہے تھے لیکن وہ وقت نماز کا تھا، بابر نے رپورٹرز کو کہا کہ جلدی کریں، نماز کا وقت جارہا ہے۔

 

غیرملکی میڈیا کے مطابق گال ٹائٹنز کے خلاف میچ میں بابراعظم کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا جس کے بعد ان کو انٹرویو دینا تھا جس میں تاخیر پر بابراعظم نے آرگنائزرز سے کہا کہ اس مرحلے کو تیز کریں کیونکہ نماز جاری ہے۔

بابراعظم کی مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر مداح قومی کپتان کو سراہ رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے