اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رمیز راجہ بابراعظم کی پرفارمنس دل دے بیٹھے،کمنڑی کرتے بڑی بات کہہ دی

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پی سی بی کے سابق چیئرمین اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پرفارمنس بات کرتے ہوئے کمنٹری میں ان سے شادی کرنے کا کہہ دیا۔

گزشتہ روز لنکن پریمئیر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں بابراعظم کی سنچری بنانے کے بعد رمیز راجا نے منفرد اندازا میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی، کلاس اور معیار یہ سب بابراعظم کی بیٹنگ میں نظر آتا ہے، مجھے اس سے محبت ہے، میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں’۔

قبل ازیں بابراعظم نے گال ٹائٹنز کے خلاف کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرتے ہوئے سنچری سکور کی تھی، انہوں نے 8 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 59 گیندوں پر 104 رنز بنائے تھے۔واضح رہے کہ رمیز راجہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان حال ہی میں ختم ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں کمنٹیٹر کے طور پر واپس آئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے