اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: قومی ٹیم واہگہ بارڈر سے بھارت میں داخل ہوگئی

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں داخل ہوگئی۔

قومی ٹیم براستہ واہگہ بارڈر امرتسر اور پھر بزریعہ ہوائی جہاز 4 بجے براستہ بنگلور 9 بجے رات چنائے پہنچے گی، جہاں کھلاڑی ایک روز آرام کریں گے جبکہ 2 اگست سے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

قومی ٹیم کا پہلا میچ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ملائشیا سے 3 اگست، دوسرا میچ 4 اگست کو کوریا، تیسرا میچ 6 اگست کو جاپان، چوتھا میچ 7 اگست کو چین جبکہ پانچویں میچ میں 9 اگست کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ کھیلے گا۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل  12 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے